No More Stories

No More Stories

Punjabi, Zoom in. Lol

Punjabi, Zoom in. Lol

Aur chabi kho jaye…

Aur chabi kho jaye…

There’s no help for the hostage in your kiss.

Iain Thomas, 25 Love Poems for the NSA  (via surbeat)
I knew there was a use for those hairbrushes with a mirror on the back.

I knew there was a use for those hairbrushes with a mirror on the back.

I’m not the person you left behind anymore. There’s no one here to miss.

Iain Thomas

1) Learn to put on your bracelets and zip up your dresses by yourself. There will be times when you will be alone.
2) Get on a long plane ride. Look out the window. Understand the immensity of our world. Understand your insignificance. Understand your absolute importance.
3) Press the send button. If you don’t say it now, you never will.
4) Do not sneer at happiness or roll your eyes at sadness. Be aware that apathy is not healthy.
5) You are more than the amount of people who want to have sex with you.
6) That pit in your stomach when he doesn’t text you back, it shouldn’t be there. No one should be able to control you like that.
7) Shopping is cathartic. Buy the shoes and deal with one-ply toilet paper for a while.
8) It will get better, but it will never be perfect. Learn to live through the small moments of happiness. When they disappear, remember they will resurface.
9) I promise that cookie will not change anything (except that it will make you smile).
10) Please, please, take care of yourself. You are everything to somebody. You are everything to your self. That alone is enough.

ziyada din jee lo tu log bhool jatey hain k tum paida he pagal huey they.

Finding Fanny (via surbeat)

(via surbeat)

جس نے بھی لکھا ہے ، خوب لکھا ہے …

۔
پی آئ اے PIA کی پرواز PK-370 کے مسافروں کی جہاز اغوا کرنے کی کوشش، عملے کو یرغمال بنا لیا گیا، مسافروں کا تعلق PTI سے ہے —— جیو نیوز
۔
مسافروں کا مطالبہ درست تھا مگر طریقه کار غلط تھا سسٹم میں رہ کر مسائل حل ہونگے اس طرح سے اف لوڈ کرنے سے سسٹم اف لوڈ ہوسکتا ہے —-طلعت حسین
۔
مسافروں کی ساری باتیں صحیح تھیں مگر رحمان ملک کو جہاز سے اتارنے کا مطالبہ نا ہوتا تو میں مسافروں کے ساتھ ہوتا، مسافر ضد اور آنا کا شکار تھے، آئندہ سے میں PIA میں سفر نہیں کرونگا——جاوید چودھری
۔
مجھے پہلے ہی ڈر تھا کہ ایسا ہوگا، عمران خان نے کور کمیٹی میں سب کے سامنے کہا کہ عوام اب ظلم برداشت نہیں کریگی، عدالت مجھے بلاۓ میں حقائق بتاؤنگا——-جاوید ہاشمی
۔
ہم اف لوڈ ہونے والوں کے ساتھ ہیں اف لوڈ کرنے والوں کے ساتھ نہیں——پرویز رشید
۔
پارلیمنٹ رحمان ملک کے ساتھ ہے، حکومت اعلان کرے ہم PIA کی ہر فلائٹ لیٹ کرینگے اور دیکھتے ہیں کون ہمیں اف لوڈ کرتا ہے ——-محمود خان اچکزئی
۔
کسی مسافر کو فلائٹ سے اف لوڈ کرنا مغربی کلچر ہے، ہم مغربی کلچر اس ملک میں نہیں آنے دینگے، فلائٹ کا لیٹ ہونا پاکستانی کلچر ہے مسافر ہمارے کلچر کو ختم کرنا چاہتے ہیں ——مولانا فضل الرحمن
۔
جمہوریت کے لئے ہم نے جیلیں کاٹی ہیں مٹھی بھر مسافروں کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دینگے، عوامی نمایندے کو اف لوڈ کرنا جمہوریت اف لوڈ کرنے کے مترادف ہے ——خواجہ سعد رفیق
۔
ان مسافروں کے پیچھے کسی تیسری قوت کا ہاتھ ہے، ہم نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں، ایک فلائٹ اگر تاخیر کا شکار ہوگئی تو کیا ہوا اس ملک میں پورے پورے طیارے ہائی جیک کیے ہیں لوگوں نے، مگر ہم نے ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، PIA قومی ادارہ ہے عوامی نمایندے کو اف لوڈ کرنا اس ملک کے خلاف سازش ہے——خورشید شاہ
۔
الله کے فضل سے PIA ترقی کی راہ پر ڈال دی گئی ہے..چند مسافر اس ترقی کو روک نہیں سکیںگے، مسافروں کو چاہیے کہ سیلاب زدگان کی مدد کریں 18 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں ——نواز شریف
۔
عوام ہمارے ساتھ ہے PIA کے مسافروں کو قوم نے رد کردیا ہے، خان صاحب بتائیں کے PTI کے کارکنوں کو جہاز کےٹکٹ کس نے خرید کر دیے —-شہباز شریف
۔
پی آئ اے PIA میں مسافروں نے شرپسندی کی انکے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج ہوگا..کسی کو قنون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی —- رانا ثنا اللہ
۔
یہ سب ایک خاص سکرپٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، جنہیں جمہوریت سے خطرہ ہے وہی اس کے پیچھے ہیں——خواجہ آصف
۔
بانیان پاکستان کی اولادوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، مہاجر مسافر اگر رحمان ملک کو اف لوڈ کرتے تو انھیں غدار قرار دے دیا جاتا، محب وطن جرنیل اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے—-الطاف حسین
۔
رحمان ملک کو اف لوڈ کرنا 18 کروڑ عوام کا فیصلہ ہے—-طاہر القادری
۔
آف لوڈ کر نہیں رہے اف لوڈ کرچکے ہیں —-عمران خان

No man, for any considerable period, can wear one face to himself and another to the multitude, without finally getting bewildered as to which may be the true.

Nathaniel Hawthorne